پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا ۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وفاقی اور صوبائی عہدیداروں کو موثر اشتراک عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی کے مرکزی قائدین، وفاقی اور صوبائی عہدیداروں نے ورچوئل شرکت کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.