حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار کے نام پر مشاورت پر مشاورت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور نگراں وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کو بھی قابل قبول ہیں۔
Comments are closed.