مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔
اہلِ خانہ کے مطابق خواجہ عمران نذیر کو ڈینگی سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
خواجہ عمران نذیر کے اہلِ خانہ نے ان کی صحت یابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.