فرانس کے دارالحکومت کے نواحی علاقہ پیری فیت میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما سبط مزمل اور دیگر نے اپنی مدد آپ کے تحت ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات اور ضروری سامان اکٹھا کیا۔
عطیات اور اکٹھا کیا گیا ضروری سامان پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد کے ذریعے یونیسکو ہیڈکوارٹر میں مستقل نمائندہ خصوصی کے ذریعے ترکیہ اور شام روانہ کیا گیا۔
کمبل، کپڑے، جوتے اور دیگر ضروری سامان متاثرینِ زلزلہ کے لیے بھیجا گیا ہے۔
Comments are closed.