جمعرات 8؍محرم الحرام 1445ھ27؍جولائی 2023ء

نیپالی کوہ پیما نے پاکستان کے شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا

نیپالی کوہ پیما نے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیپال کے نیما رنجی شیرپا نے 17 سال کی عمر میں کے ٹو سر کرلیا۔ 

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے.

نیما رنجی شیرپا کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔

پاکستان کے شہروز کاشف نے 19 سال کی عمر میں کے ٹو سر کیا تھا۔

نیما رنجی شیرپا اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 8 چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ 8 ہزار 611 میٹر بلند کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.