نیو یارک سے چوہوں کا خاتمہ کرنے کیلئے نیا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔
چوہوں کو بھگانے کیلئے شہری انتظامیہ ایکشن میں آگئی اور ایک نئے شکاری کو میدان میں اُتار دیا۔
میئر ایرک ایڈمز نے محکمہ تعلیم کی ملازمہ کیتھلین کوراڈی کو نیویارک کا پہلا "RAT CZAR” مقرر کردیا۔
نیویارک شہر کو اس وقت چوہوں کی بہتات کا سامنا ہے۔ کیتھلین کوراڈی کی تعیناتی چار ماہ کیلئے کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.