coyote hookup a v hookup on xbox 360 is there a real hookup app hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیویارک؛ نجی شعبوں کے ملازمین کیلئے ویکسین لازمی قرار

امریکی شہر نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو کا کہنا ہے کہ نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی کر رہے ہیں، شہر میں فیصلے کا اطلاق 27 دسمبر سے ہوگا۔

دوسری جانب برطانوی سائنسدان پال ہنٹر نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون سب سے زیادہ متاثر کرنے والا وائرس بن سکتا ہے۔

ادھر فرانس میں 4 ہفتے کے لیے نائٹ کلب بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ عام لوگوں کیلئے کورونا پابندیوں میں فی الحال سختی نہیں کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.