بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیوزی لینڈ سے شکست پر مائیکل وان کا بھارتی ٹیم کو مشورہ

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دے دیا۔

مائیکل وان نے کہا کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیے۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم مائیکل وان نے کہا کہ دیگر ممالک کی لیگز کے ذریعے بھارتی کرکٹرز کو تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.