جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہیڈ کی اضافی ذمے داری ذاکر خان کے سپرد

نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور کے سربراہ کی اضافی ذمے داریاں ذاکر خان کو سونپ دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ذاکر خان کو قائم مقام کےطور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد ذاکر خان کو اسپیشل پروجیکٹ کے ہیڈ کی ذمہ داریاں دی گئیں تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.