بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیرج چوپڑا کے بعد ریسلر کی بھی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید

بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا کے بعد بھارتی ریسلر بجرنگ پونیا نے بھی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید کردی ۔

بھارتی ریسلر بجرنگ پونیا  نے کہا کہ ارشد ندیم پر نیرج چوپڑا کی بات کا بتنگڑ بنادیا گیا تھا۔

ارشد ندیم نے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا جیولن (نیزہ) اپنے پاس رکھنےکو بےبنیاد قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹس صرف ایتھلیٹس ہوتے ہیں، ہم گراؤنڈ پر مخالف ، اور باہر بھائی ہیں۔

بھارتی ریسلر نے یہ بھی کہا کہ اسپورٹس ہمیں نفرت نہیں سکھاتا، اتحاد کا سبق دیتا ہے۔

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلوں میں گولڈ میڈل…

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ٹوکیو اولمپکس کے بھارتی گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نفرت انگیز بھارتی میڈیا پر برس پڑے تھے اور ارشد ندیم کا ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا جیویلن (نیزہ) اپنے پاس رکھنےکو بےبنیاد قرار دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.