my uber hookup hookup Longmeadow hookup Monmouth Junction NJ connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیدرلینڈز کا مایوس کن آغاز، 3 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔

نیدرلینڈز کے 3 کھلاڑی 8 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔  

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2 اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

نیدرلینڈز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

روٹر ڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

اس علاوہ خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.