احتساب عدالت نے نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی اور کیس کی سماعت بھی21 نومبر تک ملتوی کر دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.