پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان، عمران خان فری احتساب ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب کی طرف سے عمران خان کو کوئی کال اپ نوٹس نہیں دیا جاتا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس شہباز شریف نے منصوبوں میں اربوں روپے بچائے، ان پر 45 لاکھ روپے کے پھول پودے لگانے کا الزام لگایا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.