نیب ٹیم کی القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی 3 رکنی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔
نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے15 نومبرسے مسلسل تفتیش کررہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.