بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کیلئے شوکت ترین کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ یکم ستمبر سے شوکت ترین کی اپیل کی سماعت کرے گا۔

نیب ریفرنس میں شوکت ترین پر رینٹل پاور کیس میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

شکوت ترین نے نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کے لیے 2018ء میں اپیل دائر کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.