بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت، وکیل کے دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ اس 3 رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔

دورانِ سماعت سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.