کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نیا پاکستان نہیں بلکہ جناح کا پاکستان چاہیے، بہتر نہیں بہترین پاکستان چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کوٹا حقوق کے تحفظ کے لیے لگایا جاتا ہے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے لیے نہیں۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے اقلیتی برادری کو اہم وزارتیں دیں، اگر پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے تو پھر اقلیتوں کا تحفظ ہونا چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.