نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر نجکاری اداروں میں اصلاحات کے وژن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.