نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ملکی صورتحال کے باعث کینیا نہیں جائیں گے۔
نگراں وزیراعظم نے نگراں وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کیا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ 14؍صفر المظفر 1445ھ یکم؍ستمبر 2023ء
Comments are closed.