جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ دے دیا

نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناپر استعفیٰ دیا ہے، کینسر کے مریضوں کو وقت دینا چاہتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.