نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ئی۔
راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لے کر آئے ہیں؟
صحافی کے سوال پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ 3 نام لے کر آیا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.