gay clubs for hookups best hookup subredduts a v hookup on xbox 360 hookup Hawleyville free hookup sites usa hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کراچی روانہ

ملک کے 23 ویں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔

بطور وزیر اعظم اپنے پہلے دورۂ کراچی میں شہباز شریف کا ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ استقبال کرینگے۔

وزیراعظم شہباز شریف شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، مفتاح اسماعیل، خالد مقبو ل صدیقی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پہنچیں گے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سب سے پہلے اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد کے پیش نظر مزار قائد کے اطراف سیکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔

مزار قائد پر حاضری کے بعد شہبازشریف وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کراچی میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

سندھ میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سمیت تمام اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دوپہر 2 بجے بہادرآباد مرکز کا دورہ بھی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.