نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کے کیس کو انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کی عدالت میں منتقل کردیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈگری کی عدالت نے کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
حکم نامے میں ڈی ایس پی کو فوری چارج چھوڑ کر سی پی او کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.