
دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔
نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔
دوسری جانب پانچ مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن وینس ولیمز پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئیں۔
یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے وینس ولیمز کو 4-6 اور 3-6 سے شکست دی۔
وینس ویلیمز کھیل کےدوران پھسل کر گر پڑی تھیں جس کے باعث ان کا گھٹنا بھی سوج گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.