اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے پی پی 38 سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن احسن سلیم بریار سے حلف لے لیا۔
حلف کے فوری بعد اپوزیشن رکن خلیل طاہر سندھو نے کورم کی نشاندہی کردی۔
جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 13 اگست تک ملتوی کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.