جمعرات 29؍محرم الحرام 1445ھ17؍اگست 2023ء

نوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے کلہاڑی کے وار کرکے بھتیجے کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل میں ملز م کی بیوی اور بیٹے بھی شامل تھے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 2 ملزمان فرار ہیں۔

پولیس نے واقعے پر  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.