خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے کلہاڑی کے وار کرکے بھتیجے کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل میں ملز م کی بیوی اور بیٹے بھی شامل تھے۔
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 2 ملزمان فرار ہیں۔
پولیس نے واقعے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.