منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

نوشکی: بس اور گاڑی میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نوشکی میں آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.