نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر نے ظاہر جعفر کے خلاف اندراج مقدمہ کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
تھراپی سینٹر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے پہلے دن سے ہی ہمارا موقف نہیں سنا۔
درخواست میں کہا گیا کہ ظاہر جعفر کے والد کے فون پر جعفر ہاؤس گئے تھے، ظاہر جعفر نے چھریاں مارکر ملازم کو زخمی کیا۔
درخواست میں کہا گیا کہ پولیس نے معاملے میں ہمیں ہی ملزم بنادیا ہے۔
عدالت نے اس پر پولیس سے جواب طلب کرلیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.