بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

اس سے قبل رواں برس موجودہ حکومت نے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کو بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین منتخب کیا تھا۔

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے نور عالم کا نام بطور چیئرمین پی اے سی تجویز کیا تھا۔

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان بلا مقابلہ پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

وزیرِ سیفران سینیٹر طلحہٰ محمود نے خواجہ آصف کی تجویز کی تائید کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.