
نور احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ترجمان مقرر کردیے گئے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ نور احمد ترجمان اسٹیٹ بینک کا منصب باضابطہ طور پر 8 نومبر سے سنبھالیں گے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ترجمان اسٹیٹ بینک نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.