پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں نواز شریف کی پاکستان واپسی سے کوئی مسئلہ نہیں۔
ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نواز شریف قانونی تقاضے پورے کریں اور واپس آجائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو ملنے والی سزاؤں سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو نواز شریف کے پاکستان واپس آنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Comments are closed.