
سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔
اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے۔
ن لیگ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.