4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Middletown Delaware carolina sweets hookup hotshot curvy hookup hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، علی محمد خان

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ عوام پر قانون لاگو ہوتا ہے تو منسٹر پر بھی ہونا چاہئے، نواز شریف ضرور پاکستان آئیں اور عدالتوں کا سامنا کریں۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوں اور یہ پیغام دیں کہ وہ ملک کے مفاد میں اکٹھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 8 لاکھ سے زیادہ ووٹ لئے ہیں، پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں ٹکٹ دینے میں زیادہ کردار نہیں تھا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ تو خیبرپختونخوا میں وننگ لسٹ میں بہت پیچھے ہے، بلدیاتی انتخابات میں جماعت کا ہی نہیں علاقائی ووٹ بینک بھی اہمیت رکھتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.