ہفتہ 5؍ذوالحجہ 1444ھ24؍جون 2023ء

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔

دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئی ہیں، فیملی کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.