جمعہ 23؍رمضان المبارک 1444ھ14؍اپریل 2023ء

نواز شریف اور مریم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

نواز شریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ نے بھی عمرہ کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔

تصویر میں مریم نواز نے سیاہ رنگ کا عبایا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ نواز شریف احرام باندھے ہوئے ہیں۔

شریف فیملی کے ارکان آج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.