پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کیلئے دبئی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کی بیٹھک کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.