وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے مہنگائی ہے۔
چڑھوئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم کے ساتھ نہیں، عمران خان آپ لوگوں کی آنے والی نسلوں کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا میں کشمیر کا سفیر ہوں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پانچ سال میں آزاد کشمیر میں بہت ترقی ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.