پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں طویل ملاقات ہوئی، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر خصوصی گفتگو کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات نومبر میں کروانے کیلئے مزید بات چیت کے سیشن ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بڑی ملاقات کا پہلا سیشن مکمل ہوگیا، رات میں بیٹھک پھر ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.