online personal ad sites date in girls im bold sex cavite asianeuro dating pen pals usa site to chat online

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواب شاہ: ٹریلر کی کار کو ٹکر،خاتون جاں بحق

نواب شاہ میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے کار سوار خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

نواب شاہ کی قومی شاہراہ قاضی احمد کے مقام پر ٹریلر کی کار سے ٹکر ہوگئی جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔

مقامی پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے کار سوار خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ٹریلر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.