نواب شاہ میں 60 میل تھانے کی حدود سے گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی، ورثاء نے لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
بچی کے والد حاکم لاشاری کا کہنا تھا کہ 10 روز قبل ان کی بچی گھر سے باہر گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی۔
حاکم لاشاری نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بچی کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر انصاف دلایا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.