who will understand me lazi siquijor philippines zarina photo baby lips philippines russian dating beauties free cupid dating site li gu yi

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان

کراچی میں  9 اور 10 ستمبر کو بارشں کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے۔

انہوں نے کہا کہ مون سون سسٹم کے اثرات سندھ اور ملک کے شمالی علاقوں میں نظر آسکتے ہیں، 9 سے 10 ستمبر کے دوران کراچی میں بارش کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز  نے کہا کہ 10 ستمبر کے بعد ایک اور ہوا کا کم دباؤ خلیج بنگال میں بن سکتا ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ بھی سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.