پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ وہ نصیر آباد میں ہمارے جلسہ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں مزید کہا کہ 27 فروری کے عوامی مارچ کی تیاریاں پوری عروج پر ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 27 فروری کو ہم اس سلیکٹڈ حکومت کو چیلنج کرنے کے سفر کا آغاز کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.