versatile person simple humble up personals gumtree worldwide nguyen hong kizzle penpals from america online sexy girl

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کردیا

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔

 نصرت سحر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی، انہوں نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے۔

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں،  مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.