پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔
گلوسسٹر شائر کے مطابق نسیم شاہ 2022ء کے سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ انٹرنیشنل ڈیوٹی کے دوران انہیں ریلیز کردیا جائے گا۔
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ گلوسسٹر شائر کے ساتھ معاہدے پر بہت خوشی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگلش کاؤنٹی اور ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.