نسلہ ٹاور کیس میں کراچی میں قائم انسداد بدعنوانی عدالت نے منظور کاکا اور سابق مختار کار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔
اس حوالے سے اینٹی کرپشن کورٹ نے کہا کہ دونوں ملزمان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے۔
یاد رہے کہ دونوں ملزمان عدالتی ریمانڈ پر اس وقت جیل میں ہیں، ملزمان کی ضمانت خارج ہونے کے بعد اینٹی کرپشن نے انہیں گرفتار کیا تھا۔
Comments are closed.