جمعرات 15؍رمضان المبارک 1444ھ 6؍اپریل 2023ء

ندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

آل راؤنڈر ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ 

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.