mature hookup app best really free hookup sites 4 foot by 8 foot solar panel hookup daty hookup boyne tannum hookup rules hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی سے پشاور جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے ہوا کے جھکڑوں میں پھنس گئی۔

تیز ہوا کے باعث پرواز کے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مسافروں کی ایک دوسرے کو تسلیاں دینے کی وڈیو سامنے آگئی۔

رپورٹس کے مطابق طیارہ فضا میں کئی چکر لگانے کے بعد بحفاظت لینڈ ہونے میں کامیاب رہا۔

نجی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موسم خراب ہونے کے باعث پرواز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم پشاور اور کراچی کے درمیان پروازیں نارمل چل رہی ہیں۔

دوسری جانب لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے ٹیک آف کے بعد پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے جہاز بحفاظت اتارلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.