مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔
اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.