daty hookup what is the best gay hookup app casusl hookup review free nyc hookups mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناصر خان جان کو کیمرے پر جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی کامیڈین و فنکار ناصر خان جان کو ویڈیو میں جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا۔

ناصر خان جان کو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بچوں کی تربیت اور دیکھ بھال سے متعلق  پیغام شیئر کرنے پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

ناصر خان جان نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بچوں کا خیال رکھنا صرف ماں کی ہی ذمے داری نہیں بلکہ بچہ والد کی ذمے داری بھی ہے۔

ناصر خان جان نے لکھا ہے کہ بچوں کا ڈائیپر صرف ماں ہی نہیں والد بھی تبدیل کر سکتا ہے۔

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رُلا دیا ہے۔

اس پیغام کے ساتھ ناصر خان جان نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ میں اپنے بچے کے سارے کام اپنے ہاتھوں سے کروں، میں اکثر اوقات ہی اپنے بچے کے سارے کام کرتا ہوں۔

ناصر خان جان کے اس دعوے پر پاس کھڑی اُن کی اہلیہ اُنہیں مارنے لگ جاتی ہیں اور ناصر خان جان ہنستے ہوئے موضوع ہی تبدیل کر کے بچے کی رنگت اور نین نقش سے متعلق گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.